News Views Events
Apna Watan

چینی صدر شی جن پھنگ ایک شاندار رہنما ہیں، ایلون مسک

0

چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک حالیہ انٹرویو میں، ٹیسلا کے سی ای او ،ایلون مسک نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ ایک شاندار رہنما ہیں۔ ان کے دور اقتدار میں چین نے زبردست ترقی کی ہے جس کا میں نے ذاتی طور پر مشاہدہ کیا ہے۔ایلون مسک نے کہا کہ اگر آپ چین جائیں تو آپ کو ہر سال ہونے والی زبردست تبدیلیاں نظر آئیں گی۔ سڑکوں پر چلتے ہوئے نئی عمارتیں اور نئے انفراسٹرکچر کو واضح طور پر محسوس کیا جا سکتا ہے۔ عام چینی لوگوں کا معیار زندگی بہت بہتر ہوا ہے۔ یہ کامیابیاں صدر شی جن پھنگ کی قیادت میں حاصل کی گئی ہیں۔ ان کے پاس شاندار صلاحیتیں اور کامیابیاں ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.