ہیلو، مسٹر رونالڈ ساکولسکی ، اگر آپ یہ ویڈیو دیکھ رہے ہیں تو میں آپ کو چین واپس آنے کی دعوت دینا چاہتی ہوں، اور دیکھیں کہ آپ نے جو 5000 ڈالر عطیہ کیے تھے اس سے اس صحرا میں اگنے والےاس جنگل کی یہ سبز چادر کتنی خوبصورت ہے۔ “صحرا کی ریگستانی زمین کو سبز کرنے والی ماہر این یو زین نے یہ ویڈیو اپلوڈ کی تو یہ فوراً وائرل ہوگئی۔ 2026 کے موسم گر ما میں، اس صحرا کی موجودہ شکل کے دو نمایاں ہیرو ز این یو زین اور ان کے امریکی دوست رونالڈ ساکولسکی دوبارہ اس صحرا میں ملے اور یوں ماؤوسو صحرا کے سبز وعدے نے بحر الکاہل کے پار دوستی کی گواہی دی۔
Trending
- اگر ہماری پروازیں نہیں چل سکتیں تو خطے میں کوئی اور بھی ایسا نہیں کر سکے گا، ایران کی دھمکی
- شی جن پھنگ اور ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں چائے کی نشست
- چینی صدر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں چائے کی نشست
- ملک میں ایک تولہ سونا پھر ساڑھے چار لاکھ سے اوپر چلا گیا
- بحر الکاہل کو پار کر کے صحرا زدگی سے نمٹنے میں دوستی کی ایک انمول کہانی
- سی ایم جی مڈ آٹم فیسٹیول گالا 2026 نشر
- چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان کا امریکہ کے نیشنل آرکائیوز کا دورہ
- بلوچستان میں کھیلوں کے میدانوں کی رونقیں بحال
- ہم چاہتے ہیں کہ امریکہ اور چین کے درمیان اسٹریٹجک استحکام برقرار رہے، صدر امریکہ-چین بزنس کونسل
- چینی صدر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں چائے کی نشست