News Views Events
Apna Watan

اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں 825 پوائنٹس کی کمی

0

فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا آج منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 825 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد کاروبار کے اختتام پر ایک لاکھ 69 ہزار 600 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس ایک ہزار 406 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

حصص بازارمیں آج 56 کروڑ شیئرز کے سودے 20 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ  مارکیٹ کیپٹلائزیشن 71 ارب روپے کم ہو کر 18 ہزار 890 ارب روپے ہوگئی۔



پی این پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.