اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پرنسپل سیٹ اسلام آباد کیلئے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری کر دیا۔ فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت جمعرات کو ہوگی۔
اعلامیے کے مطابق آئندہ ہفتے پرنسپل سیٹ پر 5 بینچ مقدمات کی سماعت کریں گے، بینچ نمبر ایک چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ، جسٹس امین الدین اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل ہوگا۔
بینچ نمبر 2 میں جسٹس سردار طارق اور جسٹس مسرت ہلالی شامل ہوں گی جبکہ بینچ نمبر 3 جسٹس اعجازالاحسن،جسٹس منیب اختر اور جسٹس شاہد وحید پر مشتمل ہوگا
بینچ نمبر 4 میں جسٹس یحییٰ آفریدی،جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس محمد علی مظہر شامل ہیں جبکہ بینچ نمبر 5 جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس حسن اظہر رضوی پر مشتمل ہوگا۔
Trending
- اننیا پانڈے اور واکر بلانکو کا بریک اپ، دو سال بعد راہیں جدا
- وزیر اعظم کے سامنے خود کو احتساب کے لیے پیش کردیا ہے، وفاقی وزیر صحت
- پمز اسپتال سانحہ پر شعیب اختر کا اظہارِ افسوس، شفاف تحقیقات کا مطالبہ
- پمز اسپتال سانحہ؛ نومولود بچوں کی اموات پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
- وزیراعظم اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم؛ درخواست گزاروں کی تعداد 52 فیصد بڑھ کر 1 لاکھ 39 ہزار ہوگئی
- رمیز راجا نے شاہین آفریدی کی ٹیسٹ اسکواڈ سے عدم موجودگی کی اصل وجہ بتا دی
- اپنے شوہر کی پہلی نہیں واحد بیوی بننا چاہوں گی؛ معروف اداکارہ نے اپنی چوائس بتادی
- صوابی؛ ڈیڑھ سالہ بچی کی لاش گھر کے اندر کنویں سے برآمد
- مراکش کے مڈ فیلڈر پریمیئر لیگ کی تاریخ کے مہنگے ترین نوعمر کھلاڑی بن گئے
- معروف بھارتی اداکار شوٹنگ کے دوران شدید زخمی، اسپتال منتقل