یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ کے لیے پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نے ڈائریکٹر جنرل یورپین ہوم افئیرز اور مائیگریشن مونیک پارئیاٹ سے ملاقات کی جس میں دونوں فریقین نے یورپین یونین اور پاکستان کے درمیان جاری باہمی تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
اس کے ساتھ ہی ان تعلقات کی رفتار کو برقرار رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے باہمی رابطوں کو بڑھانے کے لیے دونوں فریقین کے درمیان مائیگریشن اور موبیلٹی ڈائیلاگ کو فعال کرنے کے طریقوں اور راستوں پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
Trending
- وزیراعظم اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم؛ درخواست گزاروں کی تعداد 52 فیصد بڑھ کر 1 لاکھ 39 ہزار ہوگئی
- رمیز راجا نے شاہین آفریدی کی ٹیسٹ اسکواڈ سے عدم موجودگی کی اصل وجہ بتا دی
- اپنے شوہر کی پہلی نہیں واحد بیوی بننا چاہوں گی؛ معروف اداکارہ نے اپنی چوائس بتادی
- صوابی؛ ڈیڑھ سالہ بچی کی لاش گھر کے اندر کنویں سے برآمد
- مراکش کے مڈ فیلڈر پریمیئر لیگ کی تاریخ کے مہنگے ترین نوعمر کھلاڑی بن گئے
- معروف بھارتی اداکار شوٹنگ کے دوران شدید زخمی، اسپتال منتقل
- لاہور؛ مسافروں کو نشہ آور مشروب پلا کر لوٹنے والا ملزم گرفتار
- انفینٹینو کی مشکل میں اضافہ، اٹلی اور رومانیہ کی فٹبال فیڈریشنز حمایت سے دستبردار
- سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں؛ پولیس ملزمان تک پہنچ گئی
- امت کے اتحاد اور امن کیلیے فیلڈ مارشل کی مخلصانہ کوششوں سے مکہ معاہدہ ہوا، وزیراعظم
Next Post