کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق منگل کا روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے لیے ایک شاندار اور تاریخی دن رہا جس روز کاروبار کے دوران 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اور پہلی بار 54 ہزار کی حد عبور کرگیا۔100 انڈیکس نے اپنی بلندی کی نئی تاریخ 54 ہزار 312 ریکارڈ کی لیکن کاروباری دن کا اختتام 124 پوائنٹس کمی سے 53 ہزار 735 پر ہوا، اس طرح پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 6 روز سے جاری مثبت کاروبار کے اختتام کی لہر ساتویں روز ٹوٹ گئی۔
آج بدھ کے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا ہے اور کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس 130 پوائنٹس اضافے سے 53866 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔
Trending
- پیٹرول و ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
- kp mines and mineral bill 2025 decide under consideration new amendments
- ڈیبیو میچ میں پاکستانی بولر رضااللہ نے انگلش کپتان کو پہلے ہی اوور میں آؤٹ کر دیا
- مائیکل جیکسن کا 2700 ایکڑ کا نَورلینڈ، ذاتی چڑیا گھر اور تھیم پارک
- عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
- بے نظیر کو چہرہ دکھانے کے دعویدار آج اپنے حلقے کے زندہ عوام کو منہ دکھانے کے قابل نہیں، ایم کیو ایم
- پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ کو 177 رنز سے شکست دے دی
- نیہا ککڑ کا سنیدھی چوہان کو جواب، ریئلٹی شوز فیک کہنے پر کیا کہا؟
- آٹو پالیسی، نئی انرجی گاڑیوں پر بڑے ٹیکس ریلیف کی منظوری
- کراچی، بھیم پورا میں گٹر میں کام کے دوران بہیوش ہونے والے 2 خاکروب جاں بحق