اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے وائس وسابق وزیر خارجہ چیئرمین شاہ محمود نے سائفر کیس میں ضمانت کےلیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست عدالت عظمیٰ میں دائر کی جس میں وفاقی حکومت اور وزارت داخلہ کو فریق بنایا گیا ہے۔
شاہ محمود کی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ درخواست گزار کیخلاف بے بنیاد اور سیاسی مقدمہ بنایا گیا ہے۔
درخواست میں استدعا کی گئی ہے اسلام آباد ہائیکورٹ نے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا لہٰذا ہائیکورٹ کا 8 نومبرکا فیصلہ کالعدم قراردیا جائے۔
Trending
- آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف
- سہیل آفریدی کیخلاف اہم مقدمہ وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر
- پی ایف ایف نے فیفا کے تعاون سے فٹبال فار اسکول پروگرام شروع کر دیا
- ’تم ڈانس میں زیرو ہو‘، وہ وقت جب کترینہ کیف کو رقص نہ آنے کے طعنے ملے
- ایس ای سی پی نے ایک اور آئی پی او کی منظوری دیدی
- پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات، احتجاجی تحریک پر بات چیت
- ایشین گیمز: مکسڈ مارشل آرٹس میں پاکستان کی نمائندگی کرنیوالے وفد کا اعلان
- اسما عباس کے نئے ملبوسات پھر تنقید کی زد میں، صارفین نے کیا کچھ کہہ دیا؟
- سونا اور چاندی آج بھی سستے ہو گئے، قیمت میں بڑی کمی
- سینیٹ قائمہ کمیٹی میں پاکستان پوسٹ آفس کی نجکاری کی تجویز پیش