بیجنگ:۱، ہانگ چو ایشین گیمز اور ایشین پیرا گیمز میں ایشین گیمز کی تاریخ میں پہلی بار کاربن نیوٹرلٹی کا حصول۔۲، جرمنی نے پہلی بار مردوں کا باسکٹ بال ورلڈ کپ جیت لیا ۔۳، سپین نے پہلی بار خواتین فٹ بال کا عالمی کپ جیت لیا۔۴، آئی او سی ای اسپورٹس کمیٹی کا قیام، پہلے اولمپک ای اسپورٹس ویک کا کامیاب انعقاد۔۵، میسی نے آٹھویں بار بیلن ڈی اور ایوارڈ جیت لیا ۔۶، نوواک جوکووچ نے اپنا 24 واں گرینڈ سلیم سنگلز ٹائٹل جیت کر مردوں کا نیا ٹینس ریکارڈ قائم کردیا ۔۷، کینیا کےکھلاڑی کپٹم نے میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔
۸، لاس اینجلس 2028 اولمپک گیمز میں بیس بال، کرکٹ، فلیگ فٹ بال، لکروس اور اسکواش کا اضافہ۔ ۹، فرانس کے مارچنڈ نے مردوں کی 400 میٹر انفرادی میڈلے میں عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔۱۰، بائلز نے چھٹی بار ورلڈ جمناسٹک چیمپیئن شپ میں خواتین کا انفرادی آل راؤنڈ ٹائٹل جیت لیا۔
Trending
- جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں اسٹیو اسمتھ کا ریکارڈ توڑ دیا
- ہالی ووڈ کی پہلی اے آئی اداکارہ کا انٹرویو، آڈیشن میں اداکاری ہی نہ کر سکیں
- انجنیئر مطیع اللہ خان پاکستان مسلم لیگ (ق) ہیومن رائٹس ونگ کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری میڈیا و انفارمیشن تعینات
- یو ایس اوپن: عالمی نمبر ایک ریباکینا اور دفاعی چیمپئن سبالینکا فائنل میں آمنے سامنے
- سائنسدان نے دریافت کی گئی کیڑوں کی نئی نسل کا نام ’ٹیلر سوئفٹ‘ کے نام پر رکھ دیا
- عوام کو حقیقی ریلیف کیلئے مقررہ نرخوں پر اشیاء کی فراہمی یقینی بنائینگے،شفقت محمود
- ویمنز ایشیا کپ: پاکستان شکست کا بدلہ لینے، سری لنکا دوبارہ فائنل کھیلنے کیلیے بےتاب
- شہزادی ڈیانا کا مشہور ’ریونج ڈریس‘ نیلامی کے لیے تیار، کتنے میں فروخت ہونے کا امکان؟
- ایس آئی ایف سی کی ون ونڈو سہولت کاری، معاشی مواقع اور کاروباری ترقی کے نئے دور کا آغاز
- مکران ڈویژن؛ سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، فتنۃ الہندوستان کا بڑا حملہ ناکام