ممبئی (ویب ڈیسک)شادی کو ہرشخص یادگار بنانا چاہتا ہے لیکن ایک بھارتی اداکارہ ایسی بھی تھیں جنہیں خاندان کی مخالفت کی وجہ سے ایک درخت کے نیچے ڈائریکٹر سے شادی کرنا پڑی ، یہ اداکارہ کوئی نہیں بلکہ بندیا گوسوامی تھیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ بندیا گوسوامی نے 80 کی دہائی میں بالی ووڈ میں بہت نام کمایا تھا، وہ 6 جنوری 1962 کو پیدا ہوئیں اور بہت چھوٹی ہی عمر میں ہی گلیمر کی دنیا میں نام کمانا شروع کردیا تھا۔جب وہ صرف 14 سال کی تھی تو وہ ایک میگزین کے سرورق پر نظر آئیں۔
فلموں میں کام کرتے ہوئے بندیا نے اداکار و نود مہرا سے شادی کی، شادی کے 4 سال بعد دونوں کے درمیاں اختلافات شروع ہوگئے اور پھر وہ الگ ہوگئے۔اس کے بعد اداکارہ کی زندگی میں ڈائریکٹر جے پی دتہ آئے۔
جے پی اور بندیا کی عمر میں 13 سال کا فرق تھا، اسی وجہ سے خاندان ان کے اس رشتے پر راضی نہیں تھا، فیملی کی مخالفت کی وجہ سے بندیا نے جے پور میں ایک درخت کے نیچے دتا سے شادی کی تھی۔
Trending
- کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی، نوٹیفکیشن جاری
- جرمانوں میں بڑا اضافہ، 10 ملین آمدن پر 9 فیصد سرچارج ختم، ٹرانزیکشن نظام مزید سخت، سوشل میڈیا آمدنی پر ٹیکس عائد
- پی سی بی کی ہدایت پر شاہین آفریدی کا فرسٹ کلاس کرکٹ میں شرکت کا فیصلہ
- دریشم 3 کا ٹریلر جاری، اجے دیوگن کے خلاف تابو، جیدیپ اہلاوت اور پرکاش راج
- پیٹرول و ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
- kp mines and mineral bill 2025 decide under consideration new amendments
- ڈیبیو میچ میں پاکستانی بولر رضااللہ نے انگلش کپتان کو پہلے ہی اوور میں آؤٹ کر دیا
- مائیکل جیکسن کا 2700 ایکڑ کا نَورلینڈ، ذاتی چڑیا گھر اور تھیم پارک
- عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
- بے نظیر کو چہرہ دکھانے کے دعویدار آج اپنے حلقے کے زندہ عوام کو منہ دکھانے کے قابل نہیں، ایم کیو ایم