لاہور (نیوزڈیسک) گزشتہ 20 سال سے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سید عارف حسن نے استعفیٰ دے دیا ہے۔
انہوں نے 28 دسمبر کو دیے گئے اپنے استعفے میں کہا ہے کہ میرے استعفے کو یکم جنوری سے منظور کیا جائے۔ عارف حسن گیارہ مارچ 2004 کو پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر بنے تھے ۔
انہوں نے لکھا کہ صدر کے عہدے سے استعفیٰ دینا آسان فیصلہ نہیں تھا۔ میں نے صحت کی پریشانیوں کی وجہ سے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔ پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کی سربراہی کرنا اعزاز کی بات ہے۔
Trending
- امریکی خاتون فوجی افسر نے کلمہ شہادت پڑھ کر اسلام قبول کر لیا
- پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
- فتنہ الہندوستان سے وابستہ انتہائی مطلوب 9 دہشتگرد خواتین کے سر کی قیمتیں مقرر
- پاکستان لارڈز میں فتوحات کی ہیٹ ٹرک کیلیے بےتاب
- ارجن کپور بہن کی شادی پر والدہ کو یاد کرتے ہوئے رو پڑے، جذباتی ویڈیو وائرل
- پاکستان میں آج سونے کی قیمتوں میں تبدیلی نہیں ہوئی
- بھارتی اخبار کا دعویٰ من گھڑت؛ سبحان اللہ مسجد بہاولپور کی تعمیرِ نو سے متعلق خبر جھوٹ پر مبنی ہے
- چیمپئنز لیگ: کھلاڑی کا اشتعال انگیز جشن، اسٹیڈیم میدان جنگ بن گیا
- آشا بھوسلے کا آخری گانا کس خاص موقع پر ریلیز کیا جائے گا؟
- سیرتِ مصطفیٰ ﷺ کو عملی زندگی کا دستور بنانا ہی جشنِ میلاد کا حقیقی تقاضا ہے: چودھری شفقت محمود