اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف نظریاتی کے چیئر مین اختر اقبال ڈار نے الزام عائد کیا ہے کہ تحریک انصاف نے ہمارے جعلی ٹکٹس جمع کرائے ہیں ۔ مجھے نہیں پتہ پی ٹی آئی امیدواروں نے ہمارے ٹکٹس کہاں سے لئے ؟
تفصیلات کےمطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف نظریاتی کے چیئر مین اختر اقبال ڈار نے کہا کہ تحریک انصاف نظریاتی کے امیدواروں کو ٹکٹ میں نے خود جاری کئے ،مجھے نہیں پتہ پی ٹی آئی امیدواروں نے ہمارے ٹکٹس کہاں سے لئے ؟ ہم آراوز کو تحریک انصاف نظریاتی کے امیدواروں کی فہرست دیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی (ن) کی ٹکٹیں میں نے پی ٹی آئی کے امیدواران کو ایشو نہیں کیے۔ ہم آر اوز کو اپنے امیدواران کی لسٹیں جاری کیں۔ پی ٹی آئی نے ٹکٹیں جعلی بنوائی ہیں۔
Trending
- مکران ڈویژن؛ سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، فتنۃ الہندوستان کا بڑا حملہ ناکام
- ایشین گیمز کیلیے 165 ارکان کو این او سی جاری
- مشہور بھارتی پنجابی گلوکار پر فائرنگ کی خبریں، والد نے اہم وضاحت کردی
- پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا
- لاہور: بلیک کاربن آلودگی میں فوسل فیول کا کردار دوگنا سے بھی زائد
- بھارت اور جاپان کے تاریخی ٹی ٹوئنٹی میچ کے تمام ٹکٹس فروخت
- فاطمہ ثناء شیخ نے صنفی تعصب پر آواز اٹھادی، خواتین کو خود جدوجہد کرنا ہوگی
- 7 ارب ڈالر توسیعی فنڈ فیسلٹی پروگرام؛ پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات رواں ماہ ہونگے
- ڈنمارک کے ویزے کا جھانسہ؛ لاکھوں روپے لوٹنے والا انسانی اسمگلر گرفتار
- امام الحق اور محمد رضوان ڈومیسٹک کرکٹ کیلیے نا اہل قرار