نارمل پاسپورٹ کی فراہمی 21 سے کم کرکے 14 دن کردی… حکومت کی جانب سے پاسپورٹ دفاتر میں مکمل کیش لیس نظام رائج کرتے ہوئے نارمل پاسپورٹ کی فراہمی میں آسانی پیدا کردی ہے…