شوبز

چین، چوتھے "لیانگ چو فورم” کا ہانگ چو میں آغاز

بیجنگ :چوتھے "لیانگ چو فورم” کا افتتاح 1 صوبہ زے چیانگ کے شہر ہانگ چو میں ہوا۔ فورم کا موضوع ” تہذیب کا تسلسل: ثقافتی ورثے کا تحفظ اور عہدِ حاضر کو روشن کرنا” ہے۔فورم کے دوران ایشیائی اتحاد برائے تحفظ ثقافتی ورثہ کے چوتھے اجلاس میں قازقستان کو اتحاد کا مبصر ملک اور مصر کو شراکت دار ملک بنانے کی منظوری دی گئی۔ اس اضافے کے بعد اتحاد کے رکن، مبصر اور شراکت دار ممالک کی مجموعی تعداد 26 ہو گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button