دنیا

رشین فیڈرل کونسل کی چیئرپرسن چین کا دورہ کریں گی

بیجنگ : چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین چاؤ لہ جی کی دعوت پر رشین فیڈرل کونسل کی چیئرپرسن ویلنٹینا ماتویینکو ایک وفد کے ساتھ یکم نومبر سے تین نومبر تک چین کا دورہ کریں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button