شکاگو(نیوزڈیسک) ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) کے مطابق جاپان کی آل نپون ایئرویز کا بوئنگ 777 طیارہ ، امریکہ کے ڈیلٹا ایئر لائنز کے بوئنگ 717 طیارے سے شکاگو او ہیئر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ٹیک آف سے پہلے ٹکرایا۔
اطلاعات کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن حادثے کی تحقیقات کرے گی۔تاحال یہ واضح نہیں ہے کہ آیا یہ حادثہ بوئنگ طیارے کی خرابی سے متعلق تھا یا نہیں۔ اس سے قبل بھی امریکی طیارہ ساز کمپنی” بوئنگ ” کو متعدد حادثات کی وجہ سے گراؤنڈ ہونے کے ساتھ ساتھ تحقیقات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
Trending
- گراں فروشی کسی صورت برداشت نہیں، خلاف ورزی پر قانونی کارروائی ہوگی: چوہدری شفقت محمود
- کاجول کی سالگرہ پر اجے دیوگن نے خوبصورت ویڈیو شیئر کر کے مداحوں کے دل جیت لیے
- ارشد چائے والا نے پاسپورٹ کے حصول کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا
- پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز، اولی پوپ اور ڈین لارنس کی انگلینڈ ٹیم میں واپسی
- مبینہ فراڈ کیس: سلمان خان اور ان کی بہن کو عدالتی سمن جاری
- شاہراہ بھٹو پر روڈ ڈائیورژن کے باعث گاڑی الٹ گئی، 3مسافر زخمی
- ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ: پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پیچھے چھوڑ دیا
- سجل علی کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر شدید تنقید اور مذاق کی زد میں
- کراچی میں صبح و رات کے اوقات میں پھوار، بوندا باندی کا امکان
- پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹر حمزہ نذر پر دو سال کی پابندی عائد کردی