غزہ(نیوزڈیسک)گزشتہ شام 227 ٹرک انسانی امداد لے کر غزہ کی پٹی میں داخل ہوئے۔
فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی( یو این آر ڈبلیو اے) کے مطابق، فلسطین اور اسرائیل کے درمیان تنازعے کے موجودہ دور کے آغاز کے بعد غزہ کی پٹی میں یو این آر ڈبلیو اے کے 150 ارکان جاں بحق ہو چکے ہیں اور چھیاسٹھ تنصیبات پر براہ راست حملہ کیا گیا ہے۔شام اسرائیلی وزیر دفاع گیلنٹ نے کہا کہ شمالی غزہ کی پٹی میں زمینی حملے کا “شدید مرحلہ” ختم ہو گیا ہے اور جنوبی غزہ کی پٹی میں خان یونس کے علاقے میں بھی یہ حملےجلد ختم ہو جائیں گے ۔ گیلنٹ نے کہا کہ تنازعے کے خاتمے کے بعد غزہ پر حکمرانی فلسطینیوں کی ہوگی ۔
Trending
- عارف سعید اسلامک سالیڈیرٹی اسپورٹس ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو بورڈ کے رکن منتخب
- آئمہ بیگ کی خود کو سنگل قرار دینے کے بعد دوسرے موقع اور وفاداری پر معنی خیز پوسٹ
- پیٹرولیم مصنوعات مسلسل مہنگی: گڈز ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ
- سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں کشیدگی کے باعث پاکستان بھر میں فضائی آپریشن شدید متاثر
- انگلش کپتان جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا
- لیڈی گاگا اور منگیتر مائیکل پولانسکی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
- ڈیجیٹل اثاثے اور بلاک چین ترقی پذیر معیشتوں کیلیے اہم موقع ہیں، بلال بن ثاقب
- پنجاب حکومت کا نالہ لئی کے لیے خصوصی فورس تشکیل دینے کا فیصلہ
- ورلڈ الٹمیٹ اتھلیٹکس جیولن مقابلوں میں پاکستان کے ارشد ندیم کل ایکشن میں ہوں گے
- امیشا پٹیل کے گھر سے لاکھوں کے زیورات چوری، ملازمہ گرفتار