بیجنگ (نیوزڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا کہ چین نے ہمیشہ اقوام متحدہ کے چارٹر کے مقاصد اور اصولوں پر مبنی بین الاقوامی تعلقات اور بین الاقوامی قوانین کے بنیادی اصولوں کے مطابق مختلف ممالک کے تعلقات کو سنبھالنے کی وکالت کی ہے اور تمام ممالک کے اقتدار اعلی ، آزادی اور علاقائی سالمیت کا احترام اور تحفظ کیا ہے۔ ایران اور پاکستان قریبی ہمسائے اور دونوں ہی بڑی اسلامی طاقتیں ہیں ۔ ہم دونوں ممالک پر زور دیتے ہیں کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں، کشیدگی بڑھانے والے اقدامات سے گریز کریں اور مشترکہ طور پر خطے میں امن و استحکام برقرار رکھیں۔
Trending
- کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 373 پوائنٹس کا اضافہ
- نیپال میں لینڈ سلائیڈنگ، چین کے گیرونگ علاقے میں 5 افراد ہلاک، 558 لاپتہ
- چین کی 14 ویں قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کا 24واں اجلاس بیجنگ میں اختتام پذیر
- غیر قانونی یکطرفہ پابندیوں کے خلاف چین کا موقف واضح ہے، چینی وزارتِ خارجہ
- کامریڈ چھن وؤ کی آخری رسومات بیجنگ کے باباؤشان انقلابی قبرستان میں ادا،چینی صدر سمیت رہنماؤں کی جانب سے تعزیت
- چین اور کرغزستان کے تعلقات نے مختلف چیلنجز کا کامیابی سے سامنا کیا ہے، چینی صدر
- چینی صدر کی خصوصی ایلچی شیئن ہوئی زیمبیا کے صدر کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کریں گی
- چینی صدر کا نیپال میں مٹی کے تودے گرنے سے ہونے والی تباہی پر نیپالی صدر سے ہمدردی کا اظہار
- شی زانگ لینڈ سلائیڈنگ: چینی صدر کی زیر صدارت سیاسی بیورو کا ہنگامی اجلاس
- امریکی خاتون فوجی افسر نے کلمہ شہادت پڑھ کر اسلام قبول کر لیا