بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کے ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس میں 2023 میں زرعی اور دیہی معیشت کے آپریشن کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ پریس کانفرنس کے مطابق 2023 میں چین کی اناج کی پیداوار 695.41 ملین ٹن رہی جو گزشتہ سال کے مقابلے میں اٹھاسی لاکھ ٹن کا اضافہ ہے۔ یہ پیداوا لگاتار نو سال تک 650 ملین ٹن سے زیادہ پر مستحکم ہے۔
Trending
- پاکستان رائفل ٹیم نے ایف کلاس برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے
- جشنِ آزادی؛ آئی ایس پی آر کی جانب سے ’میرا پیارا وطن پاکستان‘ ملی نغمہ ریلیز
- بے مقصد دو طرفہ سیریز کا دور ختم ہونا چاہیے، آئی سی سی چیف
- پیٹرولیم لیوی کی وصولی1567 ارب 45 کروڑ روپے پر پہنچ گئی
- پاکستان کی 79 ویں شبِ آزادی؛ جشن کا شاندار پرومو جاری
- ایجبسٹن میں دی ہنڈریڈ کا میچ بھی سورج گرہن سے متاثر
- فیلڈ مارشل سے ناروے کے وزیر خارجہ کی ملاقات، دفاعی و سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
- ڈارون ٹیسٹ: حسن محمود کی تباہ کن بولنگ، آسٹریلیا 198 رنز پر آل آؤٹ
- بریڈ پٹ کا زندگی کے مشکل ترین دور میں خودکشی کے خیالات آنے کا انکشاف
- انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے تین مقدمات میں بری