بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کے مرکزی بینک پیپلز بینک آف چائنا کے گورنر پان گونگ شنگ نے 24 جنوری کو اعلان کیا کہ مرکزی بینک 5 فروری سے ریزرو کے ضروری تناسب میں 0.5 فیصد پوائنٹس کی کمی کرے گا تاکہ مارکیٹ کو تقریباً 1 ٹریلین یوآن کا طویل مدتی فنڈ فراہم کیا جا سکے۔
انہوں نے اسی روز منعقدہ چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ چین کی مرکزی حکومت کی منظوری کے ساتھ پیپلز بینک آف چائنا کا محکمہ کریڈٹ مارکیٹ قائم کیا جائےگا اور چین کا مرکزی بینک رواں سال سائنس اور ٹیکنالوجی فنانس، گرین فنانس، انکلوسیو فنانس، پنشن فنانس اور ڈیجیٹل فنانس ان “پانچ شعبوں” پر توجہ مرکوز کرےگا۔
Trending
- دورہ انگلینڈ کے بعد پاکستانی کرکٹرز کی وطن واپسی، رضا اللہ کا ایئرپورٹ پر شاندار استقبال
- امیتابھ بچن نے ریٹائرمنٹ کی خبروں کی وضاحت کردی
- عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری
- سانحہ پمز؛ 14 نومولود کیوں نہیں بچائے جا سکے؟ انکوائری رپورٹ میں انکشافات
- آسٹریلیا کے سات سابق کپتان عمران خان کی حمایت میں سامنے آگئے
- عامر خان پہلی بار ’سپر ہیرو‘ کے روپ میں؟ کون سے پروجیکٹ میں کام کریں گے؟
- سہیل آفریدی کی لاہور آمد پر احتجاج، 14 کارکن گرفتار، تیسرا مقدمہ بھی درج
- ساف چیمپئن شپ: افتتاحی میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت مدمقابل ہوں گے
- Taylor Swift upset with cameraman for filming match video goes viral
- ملکی بندرگاہی اصلاحات کے نتائج؛ وصولیاں 3 ارب سے بڑھ کر 7 ارب ہو گئیں