بیجنگ(نیوزڈیسک)1992میں شی جن پھنگ ، جو اس وقت فو چو شہر کی پارٹی کمیٹی کے سیکریٹری تھے ، نے “فوچو 20 سالہ اقتصادی اور سماجی ترقیاتی اسٹریٹجک وژن” تشکیل دیا ، جس نے منظم طریقے سے 3 ، 8 اور 20 سالوں میں فو چو کی معاشی اور سماجی ترقی کے اہداف اور اقدامات کی منصوبہ بندی کی۔ 1992 سے 1995 تک ، فوچو کی جی ڈی پی 26.6 فیصد کی اوسط سالانہ شرح سے بڑھی۔ “3820” اسٹریٹجک منصوبے کا پہلا ہدف 3 سال میں مکمل ہوا۔ اس کے بعد سے ، اس منصوبے کے 8 سالہ اور 20 سالہ اہداف کو بھی شیڈول کے مطابق حاصل کیا گیا ہے۔
Trending
- بھارت کے لیجنڈری اداکار متھن چکرورتی کی سرجری، اب حالت کیسی ہے؟
- پی ٹی اے کی ای سم کے اجرا، روایتی سیم کی تبدیلی کی فیس 1500 تک مقرر
- مفتی تقی عثمانی کا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا خیرمقدم
- Shoaib Muhammad on Pakistan – ایکسپریس اردو
- Nimra Khan and husband social media posts spark fresh debate amid divorce rumors
- پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان، ڈیزل پر لیوی مزید بڑھا دی گئی
- چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی والدہ انتقال کر گئیں
- جنوبی کوریا نے پاکستان انڈر 21 ہاکی ٹیم کو 2-6 سے شکست دیدی
- ٹرمپ نے غیر امریکیوں کے بچوں کی پیدائش پر امریکی شہریت کے قانون کو محدود کردیا
- پیٹرول اور ڈیزل مسلسل دوسرے روز سستا کردیا گیا