بیجنگ(نیوزڈیسک) ڈریگن کے سال میں جشن بہار کے موقع پر ، انٹارکٹیکا میں چین کی جانب سے نیا ریسرچ سینٹر چھنلنگ اسٹیشن مکمل ہوا اور 7 تاریخ کو اس کا باقائدہ آغاز ہوا۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے پولر ورکرز کو نئے سال کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا ایک پیغام بھیجا ہے۔
بحیرہ راس اینکس برگ جزیرے پر واقع چین کا انٹارکٹک چھنلنگ اسٹیشن انٹارکٹیکا میں چین کا پانچواں ریسرچ اسٹیشن ہے۔
Trending
- پیٹرول 4 اور ڈیزل 6 روپے مہنگا ہونے کا امکان، ذرائع اوگرا
- پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار
- پاکستان کا سعودی عرب کیساتھ تجارتی خسارہ 18.37 فیصد کم ہوگیا
- ویمنز ایشیا کپ: بھارتی ٹیم کو محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے کس نے منع کیا؟ کوچ کا انکشاف
- رضااللہ ہیرو، زیرو پھر ہیرو
- مسلم لیگ (ق) ہیومن رائٹس ونگ کا اہم اجلاس، تنظیم سازی اور عوامی شکایات کے حل پر غور
- ایلیگزینڈر زیوریو نے پہلی مرتبہ یو ایس اوپن کا ٹائٹل جیت لیا
- گزشتہ سال نافذ ہونے والا نیا وائیڈ بال قانون کیا ہے؟ ثناء میر نے وضاحت کردی
- مریم نواز کا بیٹی کے نکاح پر شاہانہ لُک توجہ کا مرکز، جانیے لباس کی خاص تفصیلات
- ملک میں آج بھی سونا سستا ہو گیا
Prev Post