گوجرانوالا (نیوزڈیسک)گوجرانوالا کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو گوجرانوالا کینٹ پر حملے اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے 50 رہنماؤں کو عدالتی مفرور ڈکلیئر کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق عدالت نے مفرور قرار دیے گئے ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
ملزمان میں مراد سعید، حماد اظہر، فرخ حبیب، عمر ایوب، علی امین گنڈا پور، زرتاج گل اور دیگر شامل ہیں۔مقدمے میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہٰی اور شاہ محمود قریشی بھی ملزمان نامزد ہیں۔
عدالت نے پولیس کو حکم دیا کہ ملزمان کے نام رجسٹر اشتہاری میں درج کیے جائیں، ان کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے۔
دوران سماعت آج جے آئی ٹی ممبران نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان عدالتی مقررہ وقت میں نہ دستیاب ہوئے، نہ سرنڈر کیا۔
Trending
- پمز ہسپتال کے افسوسناک سانحے پر ڈاکٹر شوکت علی شیخ کا اظہار افسوس
- پمز اسپتال میں آتشزدگی کے دلخراش واقعے نے پوری قوم کو ہلاکر رکھ دیا ہے، حافظ نعیم الرحمان
- جوکووچ اور سبالینکا یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز سے باہر
- فلم کی شوٹنگ جاری، رجب بٹ امر خان کے ساتھ فلم کے سیٹ پر نظر آگئے
- پمز واقعے میں زندہ بچنے والی واحد نومولود کی خالہ کے ہوشربا انکشافات، انتظامیہ کا پول کھول دیا
- ویمنز ایشیا کپ میں شرکت کیلیے قومی ٹیم دبئی پہنچ گئی
- گووندا اور سنیتا آہوجا نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو ان فالو کر دیا، علیحدگی کی افواہیں پھر تیز
- باجوڑ؛ شرپسند عناصر کی جانب سے چھپائے گئے 14 عدد موٹر گولے برآمد
- پاکستان ہاکی کیلیے بڑی خبر؛ یورپ کی ٹاپ ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی
- نعمان اعجاز کے بیٹے زاویار نعمان بچپن میں کس سنگین بیماری کا شکار ہوئے؟ حیران کن انکشاف
Prev Post