بیجنگ(نیوزڈیسک)جشن بہار کے موقع پر ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کے 13 شاپنگ مالز میں بڑی اسکرینوں پر چائنا میڈیا گروپ کے اسپرنگ فیسٹیول ایوننگ گالا کی پروموشنل ویڈیو بار بار چلائی جا رہی ہے، اس ویڈیو نے نئے سال کی رنگین سجاوٹوں کے ساتھ جشن بہار کی خوشیوں میں مزید اضافہ کیا ہے ۔ اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو بڑی اسکرین پر نشر کی گئی اور ہانگ کانگ کے بہت سے شہری اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو کو بڑی اسکرین پر نشر ہوتا دیکھنے کے لیے رک گئے۔اس کے علاوہ اسپرنگ فیسٹیول گالا کی ثقافتی اور تخلیقی مصنوعات بھی ہانگ کانگ کی سڑکوں پر نظر آرہی ہیں۔اس کے علاوہ چائنا میڈیا گروپ کے اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو مکاؤ کی لیند مارک عمارت مکاؤ ٹاور کے سامنے بڑی اسکرین پر اور 150 بسوں کی آن بورڈ اسکرینوں پر بار بار چلائی گئی ،جس سے نئے سال کے پرامن اور خوشگوار ماحول کو چار چاند لگ گئے۔
Trending
- بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
- ،مسجد کے باہر بھیک مانگنے والی خاتون کی موت کے بعد گھر سے لاکھوں روپے برآمد
- محبت کا اظہار مہنگا پڑ گیا، بوائے فرینڈ کی گاڑی لپ اسٹک بوسوں سے بھرنے پر جرمانہ
- کاروبار کا ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 47 پوائنٹس کی کمی
- جہاز کے ذریعے مچھر جرمنی پہنچ گیا، کاٹنے سے ایک ایئرپورٹ ملازم ہلاک
- نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
- جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم
- ملک میں سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار
- نیپال میں بپھرا ہوا سیلاب سیکڑوں سیاحوں کو بہا لے گیا، 300 سے زائد ہلاکتیں، سیکڑوں لاپتا
- شمالی آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن کا انفینٹینو کی مخالفت کا اعلان