بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کے جشن بہار کے موقع پر متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں چینی نئے سال کو منانے کے لیے سرگرمیوں کا ایک سلسلہ منعقد کیا گیا ہے۔چینی میڈیا کے مطابق دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے،ڈیوٹی فری شاپس، اہم شوپنگ سینٹرز، دبئی اوپیرا ہاؤس سمیت مختلف علاقوں کے 230 سے زائد الیکٹرانک اسکرینوں پر چائنہ میڈیا گروپ کی اسپرنگ فیسٹیول ایونینگ گالا کی پروموشنل ویڈیوچلائی گئی ہے ، جس نے بہت سے مقامی لوگوں کی اسپرنگ فیسٹیول گالا میں بھرپور دلچسپی پیدا کی۔ نئے سال کی شام کو دبئی ائیرپورٹ کی سب سے بڑی اسکرین پر بھی ایک ساتھ اسپرنگ فیسٹیول ایونینگ گالا براہ راست نشر ہو گا۔
Trending
- ایشیا کپ کی ٹرافیاں کب ملیں گی؟ بی سی سی آئی سیکریٹری کا انکشاف
- بھارت کا دوغلا چہرہ، پاکستان کے سیکیورٹی خدشات کے باوجود وینیو تبدیلی سے انکار
- انگلش فاسٹ بولر برائیڈن کارس کو پولیس تحقیقات میں بڑا ریلیف مل گیا
- کرسٹیانو رونالڈو کے مداحوں کیلیے بڑی خوشخبری
- چین، پہلی انٹیلیجنٹ روبوٹ ایپلیکیشن اسکلز ایگزیبیشن کا انعقاد
- ورلڈ کانفرنس آن سائنس لٹریسی 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- رضوان صادق خان کو 25 سالہ سیاسی و سماجی خدمات پر گولڈ میڈل سے نواز دیا گیا
- ایشین گیمز میں سیاست سے گریز کریں، او سی اے صدر کا شریک ممالک سے مطالبہ
- ماسکو میں بڑے پیمانے پر ڈرون حملے، 2 افراد ہلاک
- چین کا آئچی -ناگویا ایشین گیمز 2026 میں پہلا گولڈ میڈل