چینی اور بھارتی افواج نے مولڈو / چوشول میٹنگ پوائنٹ پر چین کی جانب کورپس کمانڈر سطح پر بات چیت کا 21 واں دور منعقد ہوا ۔
فریقین نے باہمی تشویش کے سرحدی مسائل کے حل کے لئے فعال، گہری اور تعمیری بات چیت کی اور اتفاق کیا ہے کہ دونوں ممالک کے رہنماؤں کے مابین طے پانے والے اہم اتفاق رائے کی رہنمائی میں فوجی اور سفارتی چینلز کے ذریعے رابطے جاری رکھے جائیں گے تاکہ جلد از جلد باہمی قابل قبول حل تک پہنچا جا سکے اور سرحدی صورتحال کو تبدیل کیا جاسکے۔ اس دوران دونوں فریق سرحدی علاقوں میں امن و امان برقرار رکھیں گے۔
Trending
- فیکٹ چیک: علیمہ خان سے منسوب پی ٹی آئی کی صدارت کا دعویٰ جھوٹا نکلا
- گلوبل گورننس انیشی ایٹو کی پہلی سالگرہ مشترکہ مفادات ہی عالمی برادری کی عمومی خواہش ہے،چینی وزارت خارجہ
- چائنا میڈیا گروپ اور کرغزستان نیشنل ٹیلی ویژن اینڈ ریڈیو براڈکاسٹنگ کارپوریشن سمیت متعلقہ اداروں کے درمیان تعاون کی دستاویزات پر دستخط
- شنگھائی تعاون تنظیم ترقیاتی صلاحیت کی حامل نئی علاقائی تعاون تنظیم بن گئی ہے، چینی صدر
- خان ہو کر خان کو سپورٹ نہ کرے، یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
- سہیل سمیر کے شارٹ فلم میں ادا کیے گئے بولڈ سینز وائرل، صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
- جولائی 2026 کے مثبت معاشی اشاریے؛ ملکی معیشت میں استحکام اور اعتماد کی واضح بحالی
- آسٹریلیا میں منفرد واقعہ، خاتون کے ہاں مختلف والدین کے جڑواں بچوں کی پیدائش
- شنگھائی اجلاس میں شرکت کیلئے وزیراعظم تین روزہ دورے پر بشکیک پہنچ گئے
- اسٹیورٹ براڈ کی امام الحق پر شدید تنقید، ڈیوڈ وارنر نے بھی سوال اٹھا دیا