News Views Events
Apna Watan

چائنا میڈیا گروپ اور کرغزستان نیشنل ٹیلی ویژن اینڈ ریڈیو براڈکاسٹنگ کارپوریشن سمیت متعلقہ اداروں کے درمیان تعاون کی دستاویزات پر دستخط

0

بیجنگ :چین کے صدر شی جن پھنگ اور کرغزستان کے صدر صدیر جاپاروف کی موجودگی میں،سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے شعبہِ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ نے بشکیک کے ہارمنی پیلس میں کرغزستان نیشنل ٹیلی ویژن اینڈ ریڈیو براڈکاسٹنگ کارپوریشن کے ڈائریکٹر جنرل اولان بیک ساتییف کے ساتھ “چائنا میڈیا گروپ اور کرغزستان نیشنل ٹیلی ویژن اینڈ ریڈیو براڈکاسٹنگ کارپوریشن کے درمیان کانٹینٹ کے شعبے میں تعاون کو مستحکم کرنے سے متعلق مفاہمتی یادداشت” کا تبادلہ کیا۔ اس موقع پر چائنا میڈیا گروپ نے کرغزستان کے اخبار “پرچم” کے اطلاعاتی و اشاعتی گروپ کے ساتھ بھی تعاون کی دستاویزات پر دستخط کیے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.