چودہویں قومی عوامی کانگریس (این پی سی) کی قائمہ کمیٹی کا آٹھواں اجلاس 27 جولائی کی صبح بیجنگ کےعظیم عوامی ہال میں اختتام پذیر ہوا۔ اجلاس میں ریاستی رازوں کے تحفظ سے متعلق نئے ترمیم شدہ قانون کو منظور کرنے کے حق میں ووٹ دیا گیا۔ صدر شی جن پھنگ نے صدارتی آرڈر نمبر 20 کی ترویج کے لیے دستخط کیے۔
اجلاس میں این پی سی قائمہ کمیٹی کی ورک رپورٹ کے مسودے کو اصولی طور پر منظور کرلیا گیا۔ 14 ویں این پی سی کے دوسرے اجلاس کے مسودے کے ایجنڈے اور پریزیڈیم اور سیکرٹری جنرل کی مسودہ فہرست پر ووٹنگ اور منظوری دی گئی۔
Trending
- لیاؤچھینگ سے گوادر تک: گدھوں کی صنعت چین -پاکستان زرعی تعاون کو فروغ دے رہی ہے
- پمز ہسپتال کے افسوسناک سانحے پر ڈاکٹر شوکت علی شیخ کا اظہار افسوس
- پمز اسپتال میں آتشزدگی کے دلخراش واقعے نے پوری قوم کو ہلاکر رکھ دیا ہے، حافظ نعیم الرحمان
- جوکووچ اور سبالینکا یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز سے باہر
- فلم کی شوٹنگ جاری، رجب بٹ امر خان کے ساتھ فلم کے سیٹ پر نظر آگئے
- پمز واقعے میں زندہ بچنے والی واحد نومولود کی خالہ کے ہوشربا انکشافات، انتظامیہ کا پول کھول دیا
- ویمنز ایشیا کپ میں شرکت کیلیے قومی ٹیم دبئی پہنچ گئی
- گووندا اور سنیتا آہوجا نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو ان فالو کر دیا، علیحدگی کی افواہیں پھر تیز
- باجوڑ؛ شرپسند عناصر کی جانب سے چھپائے گئے 14 عدد موٹر گولے برآمد
- پاکستان ہاکی کیلیے بڑی خبر؛ یورپ کی ٹاپ ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی