غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق، یو ایس اسپیس ایکسپلوریشن ٹیکنالوجی کمپنی (اسپیس ایکس) امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کے ساتھ ایک خفیہ معاہدے کے تحت سینکڑوں جاسوس سیٹلائٹس کا نیٹ ورک قائم کر رہی ہے۔
کہا جاتا ہے کہ یو ایس اسپیس ایکسپلوریشن ٹیکنالوجی کارپوریشن نے 2021 میں یو ایس نیشنل ریکونیسنس آفس کے ساتھ ایک ارب اسی کروڑ امریکی ڈالرز مالیت کے جاسوس سیٹلائٹ نیٹ ورک کی تعمیر کا معاہدہ کیا۔ مکمل ہونے کے بعد،یہ سیٹلائٹ نیٹ ورک امریکی حکومت اور افواج کے لئے دنیا میں کہیں بھی ممکنہ اہداف کا تیزی سے پتہ لگانے کی صلاحیت کو بڑھا دے گا۔
Trending
- پیٹرول سستا، ڈیزل مزید مہنگا کردیا گیا
- سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
- 10 روپے کے کرنسی نوٹ تبدیل کرانے کی آخری تاریخ کی افواہیں بےبنیاد ہیں، اسٹیٹ بنک
- یورو نوٹس کی رقم ملنے سے ملکی زر مبادلہ ذخائر بڑھ گئے
- زمبابوے کے بلے باز برینڈن ٹیلر نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا
- سی پیک منصوبہ پاکستانی خواتین کو رکاوٹیں توڑنے اور نئی پیشہ ورانہ بلندیوں تک پہنچنے میں مدد کر رہا ہے
- چین پاکستان مشترکہ تربیتی مرکز پاکستان میں نئی توانائی کی گاڑیوں کے شعبے کے لیے ہنرمند افراد کی تیاری میں کوشاں
- چین کا یمن کے تمام فریقوں سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ
- امریکی فیڈرل ریزرو نے وفاقی فنڈز کی شرح ہدف کی حد میں 25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ کر دیا
- چین سلامتی کونسل کی اجازت کے بغیر لانگ آرم دائرہ اختیار کی مخالفت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ