ساو پالو میں چائنامیڈیا گروپ اور برازیل سنٹر فار اکنامک اینڈ سوشل لاء کی میزبانی میں “چائنا ان اسپرنگ” گلوبل میڈیا ڈائیلاگ منعقد ہوا۔ اس مکالمے میں ساو پالو میں چینی قونصل جنرل اور برازیل کے سیاسی ، کاروباری اور میڈیا سمیت مختلف شعبوں سمیت ایک سو سے زائد افراد نے شرکت کی اور چین کی “نئی معیار ی پیداواری صلاحیت دنیا کے لیے مواقع” ، چین برازیل کے سفارتی تعلقات کی پچاسویں سالگرہ اور ہم نصیب معاشرے کی تعمیر سمیت دیگر موضوعات پر بات کی ۔
چینی میڈیا کے مطابق برازیل کے سینٹ کے صدر اور کانگریس کے صدر روڈریگو پسیکو نے ویڈیو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ برازیل اور چین ایک دوسرے کے لیے اہم شراکت دار ہیں ، رواں سال برازیل اور چین کے سفارتی تعلقات کے قیام کی ۵۰ویں سالگرہ ہے ، اس موقع پر دونوں ممالک کے تعلقات میں مزید نئی قوت پیدا کی جائے گی ۔
Trending
- عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
- بے نظیر کو چہرہ دکھانے کے دعویدار آج اپنے حلقے کے زندہ عوام کو منہ دکھانے کے قابل نہیں، ایم کیو ایم
- پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ کو 177 رنز سے شکست دے دی
- نیہا ککڑ کا سنیدھی چوہان کو جواب، ریئلٹی شوز فیک کہنے پر کیا کہا؟
- آٹو پالیسی، نئی انرجی گاڑیوں پر بڑے ٹیکس ریلیف کی منظوری
- کراچی، بھیم پورا میں گٹر میں کام کے دوران بہیوش ہونے والے 2 خاکروب جاں بحق
- 11ویں بیلٹ اینڈ روڈ سمٹ میں پاکستان کا خصوصی اسٹال، تجارتی، سرمایہ کاری مواقع کی نمائش
- پیٹرول اور ڈیزل آج پھر مہنگا کردیا گیا
- 105 سالہ خاتون نے اپنی طویل زندگی کا راز بتا دیا
- بنگلادیش میں خسرے کی بدترین وبا، اسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی