بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں لینچانگ میکونگ تعاون سے متعلق سوالات کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ لینچانگ میکونگ تعاون چین اوردریائے میکونگ کے پانچ ممالک کے درمیان ایک ساتھ مل کر منصوبہ بندی کرنے، تعمیر کرنے اور مستفید ہونے کے اصول کے تحت علاقائی تعاون کا ایک نیا میکانزم ہے ۔ چین ہمسایہ ممالک کے ساتھ ہم آہنگی، خلوص، خیرخواہی اور رواداری کا تصور برقرار رکھتے ہوئے لینچانگ- میکونگ ممالک کے ہم نصیب معاشرے کی مشترکہ تعمیر کو مزید آگے بڑھائے گا اور بنی نو انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر میں زیادہ مثبت قوت ڈالےگا۔
Trending
- عارف سعید اسلامک سالیڈیرٹی اسپورٹس ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو بورڈ کے رکن منتخب
- آئمہ بیگ کی خود کو سنگل قرار دینے کے بعد دوسرے موقع اور وفاداری پر معنی خیز پوسٹ
- پیٹرولیم مصنوعات مسلسل مہنگی: گڈز ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ
- سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں کشیدگی کے باعث پاکستان بھر میں فضائی آپریشن شدید متاثر
- انگلش کپتان جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا
- لیڈی گاگا اور منگیتر مائیکل پولانسکی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
- ڈیجیٹل اثاثے اور بلاک چین ترقی پذیر معیشتوں کیلیے اہم موقع ہیں، بلال بن ثاقب
- پنجاب حکومت کا نالہ لئی کے لیے خصوصی فورس تشکیل دینے کا فیصلہ
- ورلڈ الٹمیٹ اتھلیٹکس جیولن مقابلوں میں پاکستان کے ارشد ندیم کل ایکشن میں ہوں گے
- امیشا پٹیل کے گھر سے لاکھوں کے زیورات چوری، ملازمہ گرفتار