صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ملاقات کی۔
تفصیلات کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
صدر اور وزیرِ اعظم نے ملک کو درپیش مسائل سے نکالنے کے مشترکہ عزم کا اظہار کیا۔
آصف علی زرداری اور شہباز شریف کے درمیان رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف پہنچانے کے اقدامات پر بھی گفتگو ہوئی۔
Trending
- کوئٹہ؛ پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس پر فائرنگ، اہلکار شہید
- پی ایس ایل میں شریک ملکی اور غیر ملکی کرکٹرز کی بھرپور سیر و تفریح
- سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مزید بڑھ گئی
- پی ٹی آئی کا اسمبلی سے استعفے دینے، اچکزئی اور راجہ ناصر عباس سے اختیارات واپس لینے پر غور
- پی ایس ایل: پشاور زلمی کے دو اہم غیر ملکی کھلاڑی وطن واپس روانہ
- پاکستان میں کرپٹو کرنسی کی کمپنیز پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان
- پاک سعودی تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، وزیر اعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات کا اعلامیہ جاری
- پی ایس ایل: چیئرمین پی سی بی کا تمام ٹیموں کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا اہتمام
- بڑی خوشخبری، تیل و گیس کی بڑی دریافت کا سنگ میل حاصل
- پی ایس ایل: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ناقابل شکست پشاور زلمی کا چیلنج درپیش