بیجنگ(نیوزڈیسک)بوآو فورم فار ایشیا کی سالانہ کانفرنس 2024 کا آغاز 26 تاریخ کو ہوا جس میں دو فلیگ شپ رپورٹس کا اعلان کیا گیا۔ سالانہ اجلاس میں چینی اور غیر ملکی مہمان مصنوعی ذہانت، اعلیٰ معیار کی ترقی اور مالی تعاون جیسے موضوعات پر تفصیلی تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
گزشتہ روز کانفرنس کے دوران “ایشیا کے مستقبل میں سرمایہ کاری” کے موضوع پر ایک ذیلی فورم کا انعقاد کیا گیا، اجلاس میں مہمانوں نے ایشیا کے اندر اور باہر سرمائے کے بہاؤ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا، اور ایشیا بحر الکاہل خطے میں سرمایہ کاری اور ترقی کے لئے تعاون پر اتفاق رائے کیا گیا.
اسی روز “تجارتی تقسیم کو کم کرنا” کے موضوع پر بھی ایک ذیلی فورم منعقد کیا گیا۔ شرکاء نے بین الاقوامی تعاون کو مضبوط بنانے، سب کے لئے اقتصادی گلوبلائزیشن کو فروغ دینے اور اشتراکیت اور ڈبلیو ٹی او اصلاحات کو فروغ دینے جیسے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
Trending
- آسٹریلیا کے سات سابق کپتان عمران خان کی حمایت میں سامنے آگئے
- عامر خان پہلی بار ’سپر ہیرو‘ کے روپ میں؟ کون سے پروجیکٹ میں کام کریں گے؟
- سہیل آفریدی کی لاہور آمد پر احتجاج، 14 کارکن گرفتار، تیسرا مقدمہ بھی درج
- ساف چیمپئن شپ: افتتاحی میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت مدمقابل ہوں گے
- Taylor Swift upset with cameraman for filming match video goes viral
- ملکی بندرگاہی اصلاحات کے نتائج؛ وصولیاں 3 ارب سے بڑھ کر 7 ارب ہو گئیں
- پیٹرولیم بحران؛ ہفتے میں 4 دن کام، 3 دن چھٹی؟
- ویمنز ایشیا کپ: راجیو شکلا نے محسن نقوی سے ٹرافی نہ لینے کی وجہ بتا دی
- ہالی ووڈ کی پہلی اے آئی اداکارہ ٹلی نوروڈ کا آن کیمرا انٹرویو توجہ کا مرکز بن گیا
- ایگرو پروسیسرز اینڈ ایٹموسفیرک گیسز لمیٹڈ کی پی ایس ایکس میں فہرست سازی