بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کے قومی ادارہ برائے شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جنوری سے فروری تک ، ملک میں مقررہ پیمانےسے اوپر کے صنعتی اداروں کا مجموعی منافع 914.06 بلین یوآن تھا ، جو پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 10.2 فیصد کا اضافہ ہے ۔
چینی میڈیا کے مطابق جنوری سے فروری تک ، مقررہ پیمانے سے اوپر کے صنعتی اداروں میں ، ریاست کے زیر انتظام کاروباری اداروں کا مجموعی منافع 343.49 بلین یوآن تھا ، جس میں سال بہ سال 0.5 فیصدکا اضافہ ہوا۔ جوائنٹ اسٹاک انٹرپرائزز کا مجموعی منافع 689.85 بلین یوآن تھا ، جو 5.3 فیصد کا اضافہ ہے۔ ہانگ کانگ، مکاؤ تائیوان اور غیر ملکی مالی اعانت سے چلنے والے کاروباری اداروں کا مجموعی منافع 216.92 بلین یوآن تھا ، جو 31.2 فیصد کا اضافہ ہے جب کہ نجی اداروں کا مجموعی منافع 12.7 فیصد اضافے کے ساتھ 246.54 بلین یوآن رہا۔
Trending
- سلمان خان دکھی کیوں ہیں؟ اداکار کی پراسرار پوسٹ وائرل
- اسلام آباد میں پاکستان ٹورازم اینڈ ہاسپیٹیلٹی ایکسپو 10 اکتوبر سے شروع ہوگی
- کراچی میں ہنڈی حوالہ کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن، ایک کروڑ 8 لاکھ روپے برآمد
- فتح جنگ میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی کارروائیاں، متعدد دکانداروں کو جرمانے اور وارننگ
- دورہ انگلینڈ کے بعد پاکستانی کرکٹرز کی وطن واپسی، رضا اللہ کا ایئرپورٹ پر شاندار استقبال
- امیتابھ بچن نے ریٹائرمنٹ کی خبروں کی وضاحت کردی
- عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری
- سانحہ پمز؛ 14 نومولود کیوں نہیں بچائے جا سکے؟ انکوائری رپورٹ میں انکشافات
- آسٹریلیا کے سات سابق کپتان عمران خان کی حمایت میں سامنے آگئے
- عامر خان پہلی بار ’سپر ہیرو‘ کے روپ میں؟ کون سے پروجیکٹ میں کام کریں گے؟