لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
بسمہ معروف نے 276 بین الاقوامی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی جو قومی ریکارڈ ہے۔ انہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 6262 رنز بنائے اور 80 وکٹیں حاصل کیں۔32 سالہ بسمہ معروف نے کہا ہے کہ اس کھیل کو خیرباد کہہ رہی ہوں جس سے مجھے بہت پیار ہے۔ کرکٹ کا یہ سفر یادگار رہا ہے۔ یہ یادیں ہمیشہ ساتھ رہیں گی۔
ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ، ساتھی کھلاڑیوں، فیملی اور پرستاروں نے ہر قدم پر میرا ساتھ دیا۔
Trending
- مشہور فلم ’ٹرانسفارمرز‘ کے وائس ایکٹر پیٹر کولن انتقال کر گئے
- ملکی معیشت کیلیے بڑی خوشخبری؛ اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کی نوید
- چوہدری سالک نے ای او بی آئی پنشن ایک بار پھر بڑھانے کیلیے کوششیں تیز کردیں
- ملک میں المناک واقعات کے دوران ہانیہ عامر کی ڈانس ویڈیو، اداکارہ شدید تنقید کی زد میں
- مصری ملکہ کا قیمتی ہار چوری؛ کتنے ہیرے جڑے تھے اور قیمت کیا تھی؟
- ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات؛ ملکی بندرگاہوں کی بہتری میں اہم پیشرفت
- پاکستانی کینسر کی مریضہ کوچینی طبی منصوبے سے نئی زندگی مل گئی
- احتجاجی تحریک اب نہیں رکے گی، لانگ مارچ کا فیصلہ مشاورت کے بعد کیا جائے گا، حافظ نعیم
- عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر کرنے پر پی سی بی کی اسکائی اسپورٹس سے باضابطہ شکایت
- پمز سانحہ: نومولود بچوں کی موت پر معروف شوبز مائیں آبدیدہ، نظام پر سوال اٹھا دیے