یورپی کونسل نے اعلان کیا کہ وہ ایران کے خلاف یورپی یونین کی پابندیوں کا دائرہ وسیع کرے گی اور پابندیوں کے اقدامات کو میزائل فیلڈ تک بڑھایا جائے گا۔
یورپی کونسل نے اسی دن ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ یورپی یونین ایسے افراد اور اداروں پر اثاثے منجمد اور سفری پابندی ، فنڈز یا اقتصادی وسائل کی فراہمی پر پابندی لگائے گی جو ایرانی میزائلوں اور ڈرونز کی سپلائی، فروخت یا دوسری صورت میں ٹرانسفرنگ میں حصہ لیتے ہیں۔ اس کے علاوہ یورپی یونین ڈرون کی تحقیقات اور تیاری میں استعمال ہونے والے مزید پرزوں کی ایران کو برآمد پر بھی پابندی عائد کر دے گی۔
ایرانی وزیر خارجہ عبداللہیان نے اس سے قبل کہا تھا کہ یورپی یونین کا ایران پر مزید “غیر قانونی” پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ “افسوسناک” تھا اور ایران کا عمل “اپنے دفاع” کے لیے تھا۔
Trending
- پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے شیڈول کا اعلان، کئی قومی کرکٹر ایکشن میں نظر آئیں گے
- مومنہ کو دیکھتے ہی پہلی نظر میں پیار ہو گیا تھا، ثاقب چدھڑ کا نیا انکشاف
- کیش لیس اکانومی کے تحت پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین میں نمایاں اضافہ
- چین نے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹس کامیابی سے خلا میں روانہ کر دیے
- چینی صدر 18ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے، وزارت خارجہ
- بحری جہاز میں آتشزدگی کے واقعے میں لاپتا افراد کے بچاؤ کی کارروائیوں میں تیزی لائی جائے، چینی صدر
- چین اور امریکا رواں سال دونوں سربراہانِ مملکت کے باہمی روابط کے انتظامات پر رابطے میں ہیں ، چینی وزارتِ خارجہ
- چین نیپال کی ضروریات کے مطابق آفت کے بعد بحالی کے لیے ہر ممکن مدد فراہم کرنے کا خواہاں
- عالمی عوامی تحفظ انڈیکس رپورٹ جاری، چین پہلے نمبر پر رہا
- ایران کے جوہری مسئلے کا حل سیاسی و سفارتی راستہ ہی ہے،چین