بیجنگ :چین نے جیو چھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانگ مارچ۔4 بی کیریئر راکٹ کے ذریعے ‘ریموٹ سینسنگ-53 (01-03)’ اور ‘ریموٹ سینسنگ-56 (01-03)’سیارچوں کو کامیابی سے خلا میں روانہ کیا۔ سیارچے کامیابی سے مقررہ مدار میں داخل ہوگئے اور لانچ مشن مکمل طور پر کامیاب رہا۔ “ریموٹ سینسنگ-53 (01-03)’ اور ‘ریموٹ سینسنگ-56 (01-03)” سیارچے بنیادی طور پر سائنسی تجربات، اراضی و وسائل کے سروے، زرعی مصنوعات کی پیداوار کے تخمینے اور قدرتی آفات کی روک تھام و تخفیف سمیت مختلف شعبوں میں استعمال کیے جائیں گے۔
Trending
- پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے شیڈول کا اعلان، کئی قومی کرکٹر ایکشن میں نظر آئیں گے
- مومنہ کو دیکھتے ہی پہلی نظر میں پیار ہو گیا تھا، ثاقب چدھڑ کا نیا انکشاف
- کیش لیس اکانومی کے تحت پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین میں نمایاں اضافہ
- چین نے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹس کامیابی سے خلا میں روانہ کر دیے
- چینی صدر 18ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے، وزارت خارجہ
- بحری جہاز میں آتشزدگی کے واقعے میں لاپتا افراد کے بچاؤ کی کارروائیوں میں تیزی لائی جائے، چینی صدر
- چین اور امریکا رواں سال دونوں سربراہانِ مملکت کے باہمی روابط کے انتظامات پر رابطے میں ہیں ، چینی وزارتِ خارجہ
- چین نیپال کی ضروریات کے مطابق آفت کے بعد بحالی کے لیے ہر ممکن مدد فراہم کرنے کا خواہاں
- عالمی عوامی تحفظ انڈیکس رپورٹ جاری، چین پہلے نمبر پر رہا
- ایران کے جوہری مسئلے کا حل سیاسی و سفارتی راستہ ہی ہے،چین