عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں ضمانت منظور
اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں درخواست ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔
قبل ازیں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کو تھانہ کھنہ میں درج لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے دو مقدمات میں بری کر دیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ صہیب بلال نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست بریت منظور کر لی۔
عدالت نے کہا کہ شواہد ناکافی ہونے پر بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست منظور کی جاتی ہے۔
Trending
- پاکستان اور آسٹریلیا کا تعلیم، ٹیکنالوجی، سیکیورٹی سمیت دیگر امور پر دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
- ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز: بابر اعظم اور عبداللہ شفیق کا راج، بہترین کھلاڑی قرار
- گاڑیوں کی اسکرین پر ’اسپائیڈرمین‘کی تشہیر، بی ایم ڈبلیو کار مالکان کا شدید ردعمل
- islamabad commercial plots auction continue agro form 18 sold for 1212 million
- بنوں میں مبینہ ڈرون حملہ، ایک شخص جاں بحق، دو زخمی
- ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز: جیت کے بعد بابراعظم کا بیان سامنے آگیا
- گلوکاری کے بعد بلی ایلش ہالی ووڈ میں کیا نیا کرنے جارہی ہیں؟ پہلی جھلک سامنے آگئی
- مالی سال کے پہلے ماہ برآمدات میں 31 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ
- پنجاب حکومت نے 32 افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے
- سری لنکا سے شکست کے بعد قومی ویمن کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی