چینی صدر شی جن پھنگ نے ڈومینیکا کے صدر لوئس ابینڈیل کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر تہنیتی پیغام بھیجا ۔
شی جن پھنگ نے کہا کہ چین ڈومینیکا تعلقات نے ترقی کی مثبت رفتار کو برقرار رکھا ہے،
دونوں فریقوں نے سیاسی باہمی اعتماد کو گہرا کیا ہے، نتیجہ خیز عملی تعاون حاصل کیا ہے اور بین الاقوامی اور علاقائی امور میں قریبی تعاون برقرار رکھا ہے۔
صدر شی نے کہا کہ میں چین ڈومینیکا تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہوں اور صدر ابینڈیل کو ایک چین کی اصولی پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہونے پر سراہتا ہوں اور ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہوں تاکہ چین ڈومینیکا تعلقات کو ایک نئی سطح پر لے جایا جا سکے، اور تعاون کی مزید کامیابیوں سے دونوں ممالک کے عوام کو بہتر فوائد پہنچائے جا سکیں ۔
Trending
- پمز ہسپتال کے افسوسناک سانحے پر ڈاکٹر شوکت علی شیخ کا اظہار افسوس
- پمز اسپتال میں آتشزدگی کے دلخراش واقعے نے پوری قوم کو ہلاکر رکھ دیا ہے، حافظ نعیم الرحمان
- جوکووچ اور سبالینکا یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز سے باہر
- فلم کی شوٹنگ جاری، رجب بٹ امر خان کے ساتھ فلم کے سیٹ پر نظر آگئے
- پمز واقعے میں زندہ بچنے والی واحد نومولود کی خالہ کے ہوشربا انکشافات، انتظامیہ کا پول کھول دیا
- ویمنز ایشیا کپ میں شرکت کیلیے قومی ٹیم دبئی پہنچ گئی
- گووندا اور سنیتا آہوجا نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو ان فالو کر دیا، علیحدگی کی افواہیں پھر تیز
- باجوڑ؛ شرپسند عناصر کی جانب سے چھپائے گئے 14 عدد موٹر گولے برآمد
- پاکستان ہاکی کیلیے بڑی خبر؛ یورپ کی ٹاپ ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی
- نعمان اعجاز کے بیٹے زاویار نعمان بچپن میں کس سنگین بیماری کا شکار ہوئے؟ حیران کن انکشاف