بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے یومیہ پریس کانفرنس کے دوران فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے ایران کے دارالحکومت تہران کی اپنی رہائش گاہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں قتل پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین متعلقہ واقعات پر بھرپور توجہ دے رہا ہے اور اس قتل کی سختی سے مخالفت اور مذمت کرتا ہے ۔
چین کو شدید تشویش ہے کہ یہ واقعہ علاقائی صورت حال میں مزید عدم استحکام کا باعث بن سکتا ہے۔
چین نے ہمیشہ علاقائی تنازعات کو مذاکرات اور بات چیت کے ذریعے حل کرنے کی وکالت کی ہے کہ غزہ کو جلد از جلد ایک جامع اور مستقل جنگ بندی حاصل کرنی چاہیے تاکہ تنازعات اور تصادم میں مزید اضافہ نہ ہو۔
Trending
- ڈیجیٹل اثاثے اور بلاک چین ترقی پذیر معیشتوں کیلیے اہم موقع ہیں، بلال بن ثاقب
- پنجاب حکومت کا نالہ لئی کے لیے خصوصی فورس تشکیل دینے کا فیصلہ
- ورلڈ الٹمیٹ اتھلیٹکس جیولن مقابلوں میں پاکستان کے ارشد ندیم کل ایکشن میں ہوں گے
- امیشا پٹیل کے گھر سے لاکھوں کے زیورات چوری، ملازمہ گرفتار
- گیس سیکٹر کا 3600 ارب روپے گردشی قرضہ 3 سال میں ختم کرنے کا پلان
- سعودی سول تنصیبات پر حملے علاقائی امن کیلیے خطرہ قرار؛ پاکستان کی شدید مذمت
- محمد عباس نے لیجنڈ وسیم اکرم کا 27 سال پرانا ریکارڈ برابر کردیا
- سلمان خان کو دہلی ہائی کورٹ سے کیس میں بڑا ریلیف مل گیا
- مہنگائی تلے دبے عوام پر نیا بوجھ، اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ
- صحت کیلیے ہمارا 14 ماہ کا کام پچھلے 30 سالوں سے بہتر ہے، مصطفی کمال