بیجنگ:یکم اگست کو ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے “اعلی معیار کی ترقی کا فروغ ” کے موضوع پر پریس کانفرنسوں کا ایک سلسلہ منعقد کیا۔ نیشنل ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کے حکام کے مطابق، چین کے میکرو اکنامک گورننس سسٹم میں مسلسل بہتری آئی ہے، اور معاشی آپریشن میں مثبت عوامل اور سازگار حالات جمع ہو رہے ہیں.
اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ چین کی معاشی طاقت میں بہت بہتری آئی ہے ، اور یہ کئی سالوں سے عالمی اقتصادی ترقی کا سب سے بڑا ذریعہ رہا ہے۔چین 4 ملین سے زائد مؤثر گھریلو ایجادات کے پیٹنٹس کا حامل پہلا ملک بن گیا ہے ، اور اس نے دنیا کا سب سے بڑا تعلیمی نظام ، سماجی تحفظ کا نظام ، اور طبی اور صحت کا نظام تعمیر کیا ہے۔ چین کی قابل تجدید توانائی سے بجلی پیدا کرنے کی نئی نصب شدہ صلاحیت دنیا میں قابل تجدید توانائی کی نئی نصب شدہ صلاحیت کے 50 فیصد سے زیادہ ہے۔
سال کی دوسری ششماہی سے ، بڑے پالیسی اقدامات کا ایک سلسلہ تیز کیا جارہا ہے ، اور ٹھوس منصوبہ جات کی تعمیر تیزی سے تشکیل پا رہی ہے۔
Trending
- پیسے نہ دینے پر ماں کو قتل کرنے والے بیٹے کو سزائے موت
- ویرات کوہلی کا پہلا کرش کون سی بالی ووڈ اداکارہ تھیں؟
- تنیشا مکھرجی کی شادی شدہ مردوں سے تعلقات رکھنے والی خواتین پر شدید تنقید
- فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی سے 10 ارب روپے کی بچت بھی کی گئی، وزیر توانائی اویس لغاری
- ملک بھر میں میڈیکل اور ڈینٹل تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبہ کے لیے اہم پیشرفت
- انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی سیکیورٹی ٹیم کا اسلام آباد کلب اور راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ
- متنازع اور بولڈ اسپورٹس اشتہار کے بعد سڈنی سوینی کے 2 لاکھ فالوورز کم ہوگئے
- وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کا آغاز 16 ستمبر سے ہوگا
- دن میں بات چیت رات کو پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، حافظ نعیم کا حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کا عندیہ
- Asian Games – ایکسپریس اردو