بیجنگ:چین کے وزیر تجارت وانگ وین تھاؤ اور بیلاروس کے وزیر اقتصادیات یوری چیبوٹار نے اپنی اپنی حکومتوں کی نمائندگی کرتے ہوئے ” عوامی جمہوریہ چین کی حکومت اور جمہوریہ بیلاروس کی حکومت کے مابین خدماتی تجارت اور سرمایہ کاری کے معاہدے “پر دستخط کیے۔
چینی میڈیا کے مطابق اس معاہدے کی روشنی میں دونوں ممالک کے درمیان خدماتی تجارت ،سرمایہ کاری اور کاروباری اہلکاروں کے داخلے سمیت مختلف شعبوں میں فریقین اعلیٰ سطح پر ایک دوسرے کے لئے کھلے پن کا مظاہرہ کریں گے۔اس اقدام سے دونوں ممالک کے درمیان خدماتی تجارت اور سرمایہ کاری تعاون کے امکانات سے مزید فائدہ اٹھایا جائے گا ، بیلٹ اینڈ روڈ کی اعلیٰ معیار کی تعمیرکو فروغ دیا جائے گا، اور چین اور بیلاروس کے درمیان ہمہ موسمی جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کیا جائے گا۔
Trending
- مائیک ہیسن مستقل ٹیسٹ کوچ کی ذمہ داری سنبھالنے کو تیار
- جماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لی
- مشکوک انجری اور ڈسپلن کی خلاف ورزی پر امام الحق کیخلاف ابتدائی رپورٹ تیار
- کراچی؛ اے ٹی ایم میں شہریوں کو لوٹنے والا ملزم گرفتار، ویڈیو بھی سامنے آگئی
- سلمان علی آغا نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اہم سنگِ میل عبور کر لیا
- خام تیل کی قیمت 107 ڈالرز سے تجاوز کر گئی
- وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، حوثی باغیوں کے حملوں پر اظہار مذمت
- پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ مزید گر گئی، ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آخری نمبر پر آگئی
- کراچی پورٹ کی تاریخی کارکردگی، خلیجی تنازع نے نئے تجارتی مواقع پیدا کر دیے
- وزیراعظم کی پیٹرول اسکیم سے ہماری جدوجہد پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، حافظ نعیم