نئی دہلی :چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ ، برکس ممالک کے رہنماؤں کی 18ویں سربراہی ملاقات میں شرکت کامیابی سے مکمل کر نے کے بعد بیجنگ کے لئے روانہ ہو گئے۔نئی دہلی سے روانگی کے موقع پر،بھارتی حکومت کے اعلیٰ حکام نے ایئرپورٹ پر صدر شی جن پھنگ کو رخصت کیا۔ ایئرپورٹ جاتے ہوئے، مقامی چینی کمیونٹی اور چینی کمپنیوں کے نمائندوں نے دونوں ممالک کے قومی پرچم لہرا کر صدر شی جن پھنگ کو برکس ممالک کی رہنماؤں کی 18ویں سربراہی ملاقات کی کامیابی پر والہانہ انداز میں مبارکباد پیش کی۔
Trending
- کرسٹیانو رونالڈو ایک انسٹاگرام پوسٹ کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ حیران کن انکشاف
- چینی صدر کی برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کامیابی سے مکمل
- چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز ، کثیر القومی کمپنیوں کے لیے چین کے نئے مواقع کا مرکز بن گیا
- نئے عہد کی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے پیش رو قوت بنیں اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو آگے بڑھائیں، چینی صدر
- 18 ویں برکس سربراہی اجلاس کا اعلامیہ جاری
- چین نے ہمیشہ چین-بھارت تعلقات کو تزویراتی اور طویل مدتی نقطہ نظر سے دیکھا ہے، چینی صدر
- اس وقت مختلف خطرات اور چیلنجز یکے بعد دیگرے سامنے آرہے ہیں، چینی صدر
- آئی ایم ایف جائزہ مذاکرات، پاکستان کو نئے اہداف اور شرائط سے آگاہ کیے جانے کا امکان
- جی سی یو لاہور کے طالب علم کا سائیکل پر ایک ہزار کلومیٹر سے زائد سفر
- مسائل کے حل کیلئے قومی سطح پر ڈائیلاگ نا گزیر ہے ،پیشرفت ہونی چاہیے ‘ ہمایوں اختر خان
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔