برطانیہ کے شہر لندن میں ایک بار پھر مظاہرے شروع ہو گئے، جس میں ہزاروں افراد نے فلسطین اسرائیل تنازع میں اسرائیل کی حمایت کرنے کے برطانوی موقف کے خلاف احتجاج کیا اور مطالبہ کیا کہ برطانیہ اسرائیل کو ہتھیار بھیجنا بند کرے۔
منتظمین کی جانب سے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق اس دن تقریباً 25 ہزار افراد نے مارچ میں حصہ لیا۔
لندن پولیس نے ہنگامہ آرائی کو روکنے کے لیے مظاہروں کے انعقاد سے متعلق سخت پابندیاں عائد کی ہوئی ہیں۔
Trending
- ارشد چائے والا نے پاسپورٹ تجدید کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
- پیپلز پارٹی کی وفاق میں شراکت داری پر رانا ثنا اللہ کا دلچسپ تبصرہ
- فیفا صدر کیخلاف اختلافات میں اضافہ، ناروے فٹبال فیڈریشن نے بڑا مطالبہ کر دیا
- وجے تھلاپتی کی اہلیہ کا بڑا یوٹرن، طلاق کا مقدمہ واپس لے لیا
- مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے میں امن کی تاریخی دستاویز ہے، بلاول
- پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل انگلینڈ کو بڑا دھچکا
- اپنے بچوں کو کھو کر دنیا تباہ کرنے والی ’دی ایونجرز‘ کی اسکارلٹ وچ ماں بن گئیں
- سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں سیل ڈیڈز نامکمل، خزانے کو 70 کروڑ سے زائد کا نقصان
- شیخ حسینہ کیساتھ ایونٹ میں شرکت پر شکیب الحسن کی ٹیم میں واپسی کے امکانات ختم
- ٹام ہالینڈ نے ’اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے‘ کا اہم جذباتی منظر خود تخلیق کیا