بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں تائیوان انتظامیہ کے سربراہ لائی چھنگ ڈےکے بیان کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ “تائیوان کی علیحدگی ” کے بارے میں لائی چھنگ ڈے کا غلط بیان اس حقیقت کو تبدیل نہیں کر سکتا کہ آبنائے تائیوان کے دونوں اطراف ایک چین ہے، اور اس رجحان کو روکا نہیں جا سکتا کہ چین بالآخر لازمی طور پر دوبارہ وحدت حاصل کرے گا۔
دنیا میں صرف ایک چین ہے، تائیوان چین کا ایک اٹوٹ حصہ ہے اور عوامی جمہوریہ چین کی حکومت پورے چین کی نمائندگی کرنے والی واحد قانونی حکومت ہے. ایک چین کا اصول بین الاقوامی تعلقات اور بین الاقوامی برادری کا عالمگیر اتفاق ہے۔ تائیوان کبھی ایک الگ ملک نہیں رہا ہے اور نہ ہی کبھی ایک الگ ملک بن سکتا ہے، اور اسے کوئی نام نہاد “خودمختاری” حاصل نہیں ہے. چین تائیوان کے ساتھ کسی بھی قسم کے سرکاری تبادلے ،کسی بھی شکل میں اور کسی بھی بہانے سے چین کے داخلی معاملات میں مداخلت کی سختی سے مخالفت کرتا ہے ۔
Trending
- زرِمبادلہ ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح 21.4 ارب ڈالرز پر، وزیرِاعظم شہباز شریف کا اظہارِ تشکر
- فیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر مشاورت
- سندھ کابینہ نے صوبے کی جامع اسپورٹس پالیسی کی منظوری دے دی
- ٹام ہالینڈ اور زینڈایا کی شادی نہیں ہوئی، تصاویر جعلی ہیں، اسٹائلسٹ کا نیا انکشاف
- ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے کاروباری و سرمایہ کاری مسائل حل ہونے لگے
- وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم؛ کراچی سمیت بڑے شہروں میں پیٹرول کی فراہمی شروع
- پی سی بی کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا 19 ستمبر سے آغاز، 21 ہزار کھلاڑیوں کی شرکت متوقع
- مداحوں کا انتظار ختم، شاہ رخ خان نے ’کنگ‘ کا ڈائیلاگ سنا دیا
- پاکستان پہلے سے بہتر معاشی پوزیشن پر ہے، ترقی کا تسلسل جاری رہے گا، وزیر خزانہ
- پاکستان سے یورپ کی جانب غیرقانونی امیگریشن میں 64 فیصد ریکارڈ کمی