اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس کے حلف برداری کی تقریب 25اکتوبر کو ایوان صدر میں ہوگی۔ وزیراعظم شہبازشریف، اعلی عدلیہ کے ججز، وفاقی وزرا سمیت دیگرشخصیات شرکت کرے گی جبکہ صدر آصف زرداری نئے چیف جسٹس پاکستان سے حلف لیں گے۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس کے حلف برداری کی تقریب 25 اکتوبر کو ہوگی،صدر آصف زرداری ایوان صدر میں نئے چیف جسٹس پاکستان سے حلف لینگے۔
وفاقی حکومت نئے چیف جسٹس پاکستان کے تقرر کا نوٹیفکیشن جلد جاری کرے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف، اعلی عدلیہ کے ججز ،وفاقی وزرا سمیت دیگرشخصیات شرکت کرے گی۔
Trending
- برکس سربراہی اجلاس؛ عالمی رہنماؤں کو صرف سبزیوں کے کھانے پیش کرنے پر بھارت میں تنازعہ
- سلمان خان کے باڈی گارڈ شیرا کا بیٹا بالی ووڈ میں انٹری کیلئے تیار
- ایران اور امریکا اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت مذاکرات پر واپس آئیں، چینی وزیر خارجہ
- چینی نائب وزیر اعظم 23ویں چین-آسیان ایکسپو میں شرکت کریں گے، چینی وزارت خارجہ
- ملک میں سیلاب کا الرٹ جاری، دریاؤں، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
- ایمان اسد اپنا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کیلئے تیار
- امریکہ کی سعودی عرب جانے والے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت
- عمران خان کو نجی اسپتال کی سہولت؛ آئینی عدالت میں سپریم کورٹ سمیت ملک بھر سے ریکارڈ طلب
- سی پیک 2.0 سے علاقائی روابط کو معاشی طاقت میں تبدیل کیا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر
- میچ کے بعد انگلش کپتان رضا اللہ کو مشورہ دینے پہنچ گئے