چینی صدر 16 ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے روانہ ہو گئے
بیجنگ : چینی صدر شی جن پھنگ خصوصی طیارے کے ذریعے منگل کے روز کازان کے لئے روانہ ہو گئے جہاں وہ روسی صدر پوٹن کی دعوت پر 16 ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
Trending
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.