بیجنگ:چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق یکم نومبر کو شینزو 18 اور شینزو 19 خلائی مشنز کے عملے نے ایک حوالگی کی تقریب میں چینی خلائی اسٹیشن کی چابیاں ایک دوسرے کو سونپ دیں۔
اب تک شینزو 18 کے خلاباز عملے نے تمام طے شدہ کام مکمل کر لیے ہیں اور وہ 4 نومبر کو شینزو 18 انسان بردار خلائی جہاز کے ذریعے ڈونگ فینگ لینڈنگ سائٹ پر واپس اتریں گے۔
Trending
- فیکٹ چیک: علیمہ خان سے منسوب پی ٹی آئی کی صدارت کا دعویٰ جھوٹا نکلا
- گلوبل گورننس انیشی ایٹو کی پہلی سالگرہ مشترکہ مفادات ہی عالمی برادری کی عمومی خواہش ہے،چینی وزارت خارجہ
- چائنا میڈیا گروپ اور کرغزستان نیشنل ٹیلی ویژن اینڈ ریڈیو براڈکاسٹنگ کارپوریشن سمیت متعلقہ اداروں کے درمیان تعاون کی دستاویزات پر دستخط
- شنگھائی تعاون تنظیم ترقیاتی صلاحیت کی حامل نئی علاقائی تعاون تنظیم بن گئی ہے، چینی صدر
- خان ہو کر خان کو سپورٹ نہ کرے، یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
- سہیل سمیر کے شارٹ فلم میں ادا کیے گئے بولڈ سینز وائرل، صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
- جولائی 2026 کے مثبت معاشی اشاریے؛ ملکی معیشت میں استحکام اور اعتماد کی واضح بحالی
- آسٹریلیا میں منفرد واقعہ، خاتون کے ہاں مختلف والدین کے جڑواں بچوں کی پیدائش
- شنگھائی اجلاس میں شرکت کیلئے وزیراعظم تین روزہ دورے پر بشکیک پہنچ گئے
- اسٹیورٹ براڈ کی امام الحق پر شدید تنقید، ڈیوڈ وارنر نے بھی سوال اٹھا دیا