بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے اعلان کیا کہ روسی فیڈریشن کی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سرگئی شوئگو 11 سے 15 نومبر تک چین-روس سالانہ اسٹریٹجک سیکیورٹی مشاورت کے 19 ویں دور اور چین-روس قانون نافذ کرنے اور سیکیورٹی تعاون میکانزم کے نویں اجلاس میں شرکت کے لیے چین آئیں گے۔
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے خارجہ امور دفتر کے ڈائریکٹر وانگ ای اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی اور قانونی امور کی کمیٹی کے سیکریٹری چن ون چھینگ شوئیگو سے الگ الگ بات چیت کریں گے۔
Trending
- پُرامن احتجاج ہمارا حق ہے یہ کسی کے باپ کا نہیں ہم سب کا پاکستان ہے، وزیراعلیٰ کے پی
- امریکا: میچ کے دوران 11 سالہ کھلاڑی نے مخالف کے چہرے پر ہاکی دے ماری
- عاطف اسلم کے کنسرٹ میں مداح نے اسٹیج پر موبائل پھینک دیا، گلوکار بھی دنگ رہ گئے
- ملکی معاشی شرح نمو 3.7 فیصد ہوگئی، نجی سرمایہ کاری میں بڑا اضافہ
- خیبرپختونخوا میں آئی جی تعیناتی کا طریقہ کار تبدیل، صوبائی کابینہ سے پولیس ایکٹ کی منظوری
- سرفراز احمد کے دو شاندار کیچ، صاحبزادہ فرحان معمولی زخمی
- فٹبالر ارلنگ ہالینڈ نے مسٹر بیسٹ کے ساتھ مل کر اپنی ہی جعلی وائرل ویڈیو کو حقیقت بنا دیا
- پی آئی اے بیڑے کی بحالی؛ نئے طیاروں اور انجنوں کی خریداری پر اہم پیشرفت
- فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے شیڈول انٹرویوز ملتوی
- چینی صدر کی واشنگٹن آمد، لڑاکا طیاروں نے سلامی پیش کی