بیجنگ : چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں ” سرحد پار ڈیٹا بہاؤ پر گلوبل کوآپریشن انیشی ایٹو کے اجراء کے بارے میں کہا کہ اس انیشی ایٹو نے تمام فریقوں کے لئے مشترکہ تشویش کے سرحد پار ڈیٹا کے بہاؤ کی حکمرانی کے لئے تعمیری حل پیش کیے ہیں، اور عالمی سرحد پار ڈیٹا بہاؤ تعاون کو فروغ دینے کے بارے میں چین کے موقف اور تجویز کو واضح کیا ہے۔بدھ کے روزترجمان لین جیئن نے نشاندہی کی کہ یہ ڈیٹا سیکیورٹی پر گلوبل انیشی ایٹو کے بعد چین کی طرف سے جاری کردہ ڈیٹا کی مناسبت سے ایک اور اہم انیشی ایٹو ہے ، جو چینی صدر شی جن پھنگ کے سائبر اسپیس کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو فروغ دینے کے تصور کا بنیادی جوہر ہے ، اور سیکیورٹی کی ترقی کو مربوط کرنے ، ڈیجیٹل گورننس کو بہتر بنانے اور کثیرالجہتی پر عمل کرنے کے لئے چین کے پختہ عزم کو ظاہر کرتا ہے۔ چین اس مذکورہ انیشی ایٹو کی بنیاد پر سرحد پار ڈیٹا کے بہاؤ کے میدان میں تمام فریقوں کے ساتھ تبادلے اور تعاون کو آگے بڑھانے اور گہرا کرنے کے لئے تیار ہے ، اور اس انیشی ایٹو کی حمایت کے لئے تمام فریقوں کا خیرمقدم کرتا ہے۔
Trending
- ایف بی آر میں اصلاحات اور ٹیکس نظام ڈیجیٹل بنانے کیلیے 20کروڑ ڈالر قرض لینے کی تیاری
- پختونخوا کے 26 اضلاع ’ہارڈ ایریا‘ قرار؛ افسران کیلیے 250 فیصد سیکیورٹی الاؤنس منظور
- The continuous increase in petrol prices is not due to global conditions but the government’s incompetence, says Shahid Afridi
- اللہ کے منصوبے پر بھروسہ کرنے لگا ہوں، ثمر جعفری نے زندگی کو نئے انداز سے دیکھنا شروع کر دیا
- لاہور میں 3 بین الاقوامی ایونٹس: 150 ملین ڈالر کی کاروباری سرگرمیاں متوقع
- میر رضا قتل کیس؛ بزنس پارٹنر اور وینڈر کے نام پولیس چالان میں شامل نہیں
- انگلینڈ سے شکست کے بعد کپتان بابراعظم کا بیان سامنے آگیا
- حمیرا بانو نے عثمان پیرزادہ سے شادی کی تردید کر دی، اصلی شوہر کون؟ تصاویر سامنے آگئیں
- وزیراعظم ٹاسک فورس کی بحری اصلاحات، میری ٹائم شعبے میں نمایاں کامیابیاں
- مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی انتقال کرگئے