بیجنگ :چین اپنا نیکسٹ جنریشن بید و سسٹم تیار کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے جو تکنیکی طور پر زیادہ جدید اور عملی طور پر زیادہ طاقتور ہوگا ، اور اعلی معیار کی خدمات پیش کرے گا۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا نے بتا یا کہ منصوبے کے مطابق بیدو نیویگیشن سسٹم کے تین تجرباتی سیٹلائٹ 2027 کے قریب لانچ ہونے والے ہیں جبکہ نیٹ ورک کی تعیناتی تقریبا 2029 تک شروع ہوگی اور نیکسٹ جنریشن بید و سسٹم 2035 تک مکمل ہوجائے گا۔چائنا سیٹلائٹ نیویگیشن آفس کے مطابق نیکسٹ جنریشن بید و سسٹم صارف کے ٹرمینلز کو زمین کی سطح سے خلا تک، میٹر سے لے کر ڈیسی میٹر تک کی درستگی کے ساتھ انتہائی درست نیویگیشن، پوزیشننگ اور ٹائمنگ فراہم کرے گا۔
Trending
- مائیک ہیسن مستقل ٹیسٹ کوچ کی ذمہ داری سنبھالنے کو تیار
- جماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لی
- مشکوک انجری اور ڈسپلن کی خلاف ورزی پر امام الحق کیخلاف ابتدائی رپورٹ تیار
- کراچی؛ اے ٹی ایم میں شہریوں کو لوٹنے والا ملزم گرفتار، ویڈیو بھی سامنے آگئی
- سلمان علی آغا نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اہم سنگِ میل عبور کر لیا
- خام تیل کی قیمت 107 ڈالرز سے تجاوز کر گئی
- وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، حوثی باغیوں کے حملوں پر اظہار مذمت
- پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ مزید گر گئی، ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آخری نمبر پر آگئی
- کراچی پورٹ کی تاریخی کارکردگی، خلیجی تنازع نے نئے تجارتی مواقع پیدا کر دیے
- وزیراعظم کی پیٹرول اسکیم سے ہماری جدوجہد پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، حافظ نعیم